اہم خبریں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا فون

اسلام آباد۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلفیہ کا فون
بحرین کے وزیرداخلہ نے وزیرداخلہ محسن نقوی اور پاکستانی عوام کا
عید الاضحی کی مبارکباد دی
بحرین کے وزیر داخلہ کا وزیرداخلہ محسن نقوی اور پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
جلد پاکستان کا دورہ کروں گا۔ وزیر داخلہ بحرین
ہم آپ کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔ محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نے بحرین کے وزیر داخلہ اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
وزیرداخلہ محسن نقوی کا بحرین کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کااعادہ
وزیرداخلہ محسن نقوی نے بحرین کے وزیرداخلہ کا شکریہ اداکیا