اہم خبریں

تھانہ شہزاد ٹاؤن ایس ایچ او عظیم منہاس معہ ہمراہ ٹیم کے موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف کاروائی

*تھانہ شہزاد ٹاؤن ایس ایچ او عظیم منہاس معہ ہمراہ ٹیم کے موٹر سائیکل چور گینگ کے خلاف دبنگ کاروائی*



*تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا*

تھانہ شہزاد ٹاؤن کے ایس ایچ او عظیم منہاس معہ ہمراہ ٹیم نےموٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے دو ارکان  کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کے چار مسروقہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد کر لیے۔

ملزمان کی مزید تفتیش جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button