اہم خبریں

تھانہ  کھنہ کی حدود برما میں جسم فروشی کا اڈا عروج پر

اسلام اباد

(توصیف انور سے)

تھانہ  کھنہ کی حدود برما میں جسم فروشی کا اڈا عروج پر
  ذرائع کے مطابق یہ کام سرعام کیا جا رہا ہےجس کی وجہ سے محلے کے لوگ تنگ ہیں

شہریوں کا کہنا ہےکہ واٹس ایپ نمبر 03137744423 کے ذریعے سوشل میڈیا میں اس کی ایڈورٹائزمنٹ کی جا رہی ہے

شہریوں کا اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ اس طرح کا مقرو کام اس ایریے میں ختم ہو جائے جب تک اس طرح کا کام جاری رہے گا نوجوان نسل تباہ ہوتی جائے گی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا کام کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے

اس حوالے سے موقف لینے کے لئے متعلقہ نمبر پر کال کی گئی تو نامعلوم شخص کی طرف سے دھمکیاں دی گئی اور کہا گیا میں دروازے کھول کر جسم فروشی کا کام کروا رہا ہوں اور گزشتہ 5 سال سے کر رہا ہوں کسی میں دم ہے تو روک لے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا میں پہلے سے اشتہاری ہوں میں تمہاری لوکیشن نکال کر تمہارے گھر آ جاؤں گا اور تمہیں ڈکیتی کے پرچے میں بھی شامل کرواں گا۔

اب سوچنا یہ ہے کہ یہ جسم فروشی کے اڈے چلانے والے اتنے بااثر ہیں کہ کھلم کھلا اداروں کو چیلنج کر رہے ہیں جو متعلقہ پولیس کے منہ پر تماچہ ہے اعلی افسران کو چاہیے ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور نوجوان نسل کو محفوظ رکھا جائے۔

اس حوالے سے متعلقہ ایس ایچ او تھانہ کھنہ زائد شاہ صاحب سے بھی موقف لیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button