اہم خبریں
پمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ کا عملہ مریضوں کو خوار کرنے لگا
اسلام آباد
(احمد ضمیر سے)
پمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ کا عملہ مریضوں کو خوار کرنے لگا
معصوم بچے کو گزشتہ سات دن سے بیڈ نہیں دیا جا رہا۔ متاثرہ بچے کا موقف
بچے کی طبعیت آگے سے مزید خراب ہو رہی ہے لیکن ہسپتال انتظامیہ تعاون نہیں کر رہی۔ متاثرہ بچے کا موقف
اپنے جاننے والوں کو بیڈ دے دیتے ہیں لیکن ہمیں گزشتہ سات دن سے ذلیل کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ بچے کا موقف
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کے ذمہ دار پمز انتظامیہ ہو گی۔ متاثرہ بچے کا موقف
متاثرہ بچے نے میڈیکل سپریڈنٹ پمز ہسپتال، وفاقی وزیر برائے صحت اور وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بچے کے فوری علاج کو یقینی بنا کر میرے بچے کی جان بچائی جائے۔