اہم خبریں

چک جلال دین جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم



راولپنڈی (عبدالرحمان سے) چک جلال دین کا علاقہ گرجا روڈ جدید دور میں بھی عوام زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ بجلی کی لٹکتی تاریں، پانی، گلیاں اور سڑکیں حکومتی توجہ کا منتظر ہیں۔ عوام مسائل کے گرداب میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ عوام علاقہ محمد شفیق، اظہر، ضمیر حیدر قادری، تنویر احمد نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ چک جلال دین گرجا روڈ کا علاقہ حکومتی اداروں اور سیاسی قیادت نے مکمل نظر انداز کر رکھا ہے۔ علاقے میں عوام کے بے شمار مسائل حل طلب ہیں لیکن انہیں حل کرنا تو دور کی بات کسی نے عوام کی خبر گیری تک نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button