اہم خبریں
تھانہ صادق آباد کی حدود سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے والی لڑکی ابھی تک بازیاب نہ ہوسکی
راولپنڈی(احمد ضمیر سے)*تھانہ صادق آباد کی حدود سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے والی لڑکی ابھی تک بازیاب نہ ہوسکی*مدعی ایف آر ہی نے میری بیٹی کو اغوا کیا ہے سائل لڑکی کا والد(محمد نصیر)دو سال قبل بھی انہوں نے میری بیٹی کو اسی طرح اغوا کیا تھا سائل(محمد نصیر )میری بیٹی کو ابھی بھی محمد نعمان ؛مطلوب حسین اور ضیافت علی نے اغوا کیا ہے سائل(محمد نصیر)ایک ماہ گذرنے کے باوجود میری بیٹی کو پولیس نہیں ڈھونڈ پا رہی سائل (محمد نصیر)مغوی انشابی بی کے والد تھانہ صادق آباد کے چکر کاٹنے پے مجبورمغوی انشا بی بی کے والد کی اعلی افسران سے نوٹس لینے کی اپیل