اہم خبریں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق 29 جولائی 2026 سے پیٹرول (موٹر اسپرٹ) کی قیمت میں 1.63 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 335.81 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 1.55 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 388.38 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 28 جولائی کی رات 12 بجے سے ہو جائے گا۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button