اہم خبریں

فوج کو ختم کر دیا گیا

‏
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا

اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا
جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا


بریگیڈئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردیے گئے۔
  سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی


ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button