اہم خبریں

سوک سینٹر بحریہ فیز 4 ڈکیت، منشیات فروش اور جسم فروشی کے اڈوں کی آماجگاہ بن گیا

اسلام آباد (سبحان عباسی سے) گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو قتل کر دیا گیا اور ایک شخص کو شدید زخمی کر کے ڈاکو باسانی فرار ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سپا مساج سینٹر میں رات کو خونی ڈکیت جدید اسلحہ سے لیس لوٹ مار کر کے جانے لگے تو مساج سینٹر سے لڑکی نے کال کر کے اپنے بوائے فرینڈ کو بلایا جس کا نام عزیر شاہ جو اس پاس سینٹر سے چند قدم کے فاصلے پر کسی فلیٹ میں موجود تھا فورا سپا سینٹر پہنچا اور ڈکیتوں سے مزامت کی جس پر ڈاکوؤں نے بے دردی سے اس کو قتل کر دیا اور اس کے ایک ساتھی بلال شاہ کو شدید زخمی کر دیا اور موقع سے باسانی فرار ہو گئے تھانہ لوئی بیر کی حدود سوکس سینٹر بحریہ فیز فور جو اس وقت جرائم پیشہ افراد کی اماجگاہ بن چکا ہے جہاں پر بڑے پیمانے پر جسم فروشی منشیات فروشی سنیچنگ چوری ڈکیتی کا سلسلہ عروج پر ہے جرائم کو چھپانے کے لیے بحریہ کی سیکورٹی بھی انتظامیہ کے ساتھ ملوث ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کے دور دراز علاقوں سے بڑے پیمانے پر عورتوں کو بیلا پھسلا کر یہاں لایا جاتا ہے انہیں بلیک میل کر کے ان سے جسم فروشی منشیات فروشی اور انہیں فروخت کیا جاتا ہے جبکہ ضلح انتظامیہ پولیس کی زیر نگرانی اور بحریہ سیکورٹی کے زیر نگرانی کھلے عام ہر قسم کا جرم باسانی سر انجام دیا جا رہا ہے ائی جی اسلام اباد کمشنر اسلام اباد اور ڈی سی اسلام اباد اسلام اباد کے شہریوں کی حفاظت کے دعوے صرف سوشل میڈیا تک محدود اسلام اباد کی عوام مکمل طور پر خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button