اہم خبریں

ایس سی او اجلاس کاروباری مراکز بند، انتظامیہ اسلام آباد نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری مراکز بند کرنے کی خبریں ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے وضاحتی بیان

دوران اجلاس شہر میں کاروباری سرگرمیوں پر پابندی نہیں عائد کی گئی، عرفان میمن

جن کاروباری مراکز کو بند کرنا مقصود ہے ان کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ڈی سی اسلام آ باد

ایسے تمام کاروباری مراکز کے ساتھ ضلعی انتظامیہ مسلسل رابطے میں ہے، ڈی سی اسلام آباد

صرف ان کاروباری مراکز کو بند رکھا جائے گا جو روٹ پر واقع ہونگے، عرفان میمن

دیگر کاروباری مراکز اپنے معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے، ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں ہائکنگ ٹریلز بھی ایس سی او کے ایام میں بند ہونگیں، عرفان میمن

ایس سی او وفود کے روٹس پر ٹریفک کی روانی بھی محدود رہے گی، ڈی سی اسلام آباد

تمام اقدامات سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر لیے جا رہے ہیں، عرفان میمن

شہریوں اور کاروباری حضرات سے اپیل ہے کہ وہ تعاون کریں، ڈی سی اسلام آباد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button