اہم خبریں

تھانہ انڈسٹریل ایریا کہ  ایس ایچ او اشتیاق شاہ دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:(چوہدری ہارون اشتیاق)  تھانہ انڈسٹریل ایریا کہ  ایس ایچ او اشتیاق شاہ دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہمراہ ٹیم نے بڑی کاروائی کی
اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرکےسادہ لوح  شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار،

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ معہ ایمو یشن برآمد ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت سردار علی خان، مانی گل اور شہزادہ محمد اسماعیل  کے نام سے ہوئی،جبکہ ملزم مانی گل تھانہ ترنول کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم بھی ہے

ملزمان متعدد وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button