اہم خبریںپاکستانسیاست

راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔



اسلام آباد (اعجاز علی ساغر سے ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر جناب شکیل انجم اور سیکریٹری جناب انور رضا اور فنانس سیکرٹری جناب صغیر چوہدری کی طرف سے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی اسلام آباد بیوروزجرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر رانا زاہد حسین، جنرل سیکریٹری سردار شاہد حمید، سیکرٹری انفارمیشن رضوان طاہر چوہان اور ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، ظہرانے کے بعد ریجنل اخبارات کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااور تمام مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد اور نیشنل پریس کلب کی طرف سے مکمل سپورٹ کا عندیہ بھی دیا گیا, ظہرانے میں سابقہ صدور قربان ستی ، نثار احمد، سردار حمید نے بھی بطور مہمان شرکت کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button