اہم خبریں

باسمتی چاولوں کی برآمدات میں حیرت انگیز اضافہ

باسمتی چاولوں کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ
باسمتی چاولوں کی برآمدات میں اگست کے دوران 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 9.17 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ اگست 2021 باسمتی چاولوں کی برآمدات کا حجم 7.06 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح اگست 2021 کے مقابلہ میں اگست 2022 کے دوران باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں 2.11 ارب روپے یعنی 29.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button