اہم خبریں

راولپنڈی پولیس کے موثر اقدام اور حکمت عملی پتنگ بازی پر کافی حد تک کنٹرول

راولپنڈی

(احمد ضمیر سے)

راولپنڈی پولیس کے موثر اقدام اور حکمت عملی پتنگ بازی پر کافی حد تک کنٹرول

راولپنڈی پولیس نے اپنے وسائل سے بڑھ کر کام کیا

تمام ایس ایچ او اور ایس ڈی پی او صاحبان فیلڈ میں موجود رہے

بعض جگہ پر ایس پی صاحبان ریڈ کی خود بھی نگرانی کرتے رہے

پولیس کے پاس نفری اور ٹرانسپورٹ نہ ہونے کہ باوجود جس طرح پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر کنٹرول کیا گیا وہ قابل داد ہے

راولپنڈی کے مقامی لوگوں نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ جوان اور افسران فیلڈ میں موجود نہ ہوتے تو نہ جانے کتنے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا

راولپنڈی پولیس کا کم وسائل ہونے کے باوجود حالات پر قابو پانے پر متعلقہ ایس پی صاحبان، متعلقہ ایس ڈی پی اوز صاحبان، متعلقہ ایس ایچ اوز صاحبان اور تمام ٹیم جو فرنٹ لائن پر جا کر ریڈ کرتی رہی مبارک باد کے مستحق ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button