اہم خبریں

تھانہ صادق آباد کی حدود میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران صحافیوں اور عوام سے بدتمیزی کرنے والے کانسٹیبل جہانزیب کے خلاف ایس پی راول فیصل سلیم صاحب کا نوٹس

راولپنڈی

(منیب قریشی سے)

تھانہ صادق آباد کی حدود میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران صحافیوں اور عوام سے بدتمیزی کرنے والے کانسٹیبل جہانزیب کے خلاف ایس پی راول فیصل سلیم صاحب کا نوٹس

معاملے کی انکوائری کے لئے 12 فروری 2024 بروز سوموار کو اپنے آفس طلب کر لیا

صحافی احمد ضمیر کی طرف سے متعلقہ کانسٹیبل کے خلاف آن لائن درخواست دی گئی تھی

درخواست دینے کے دوسرے دن متعلقہ تھانہ کے اے ایس آئی نقیب کی کال آئی

اے ایس آئی نقیب کا کہنا تھا گالیاں دینا اور دھکے دینا کوئی بڑی بات نہیں

صحافیوں کو الیکشن کمیشن کوئی کارڈ جاری نہیں کرتا آپ کی کمپلین ایسے نہیں ہو سکتی۔ اے ایس آئی نقیب

الیکشن کے دوران ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی۔ اے ایس آئی نقیب

اس معاملے کو فوری طور پر متعلقہ ایس پی راول فیصل سلیم صاحب کے نوٹس میں دیا گیا

ایس پی راول فیصل سلیم صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بروز سوموار کانسٹیبل جہانزیب کو طلب کر لیا

ایس پی راول فیصل سلیم صاحب کا مزید کہنا تھا میں اس معاملے کی خود انکوائری کروں گا اور زمہ دران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button