اہم خبریں
تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود ڈھوک کاظم میں نجی کلینک پر ڈکیتی کی واردات

تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود ڈھوک کاظم میں نجی کلینک پر ڈکیتی کی واردات
مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ ڈاکٹر اور اس کا بیٹا زخمی
ڈاکو اہلیان علاقہ کے ہاتھے چڑ گئے
اہلیان علاقہ نے خوب ٹھوکائی کرنے کے بعد شہزاد ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا
شہزاد ٹاؤن پولیس نے ڈاکو کو گرفتار کر کے ضبط کی کارروائی شروع کردی
واضع رہے کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں ایک دو ڈکیت گینگ متحرک ہیں جو وارداتیں کررہے ہیں جن کو گرفتار کر نا تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں