اہم خبریں

پولیس کا بغیر ہیلمٹ،کم عمر ڈارئیوروں کے خلاف ایکشن

راولپنڈی (عبدالرحمان سے) پٹرولنگ پولیس کا بغیر ہیلمٹ،کم عمر ڈارئیوروں کے خلاف ایکشن،3148 آن لائن ٹکٹس جاری،پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ایس پی محمد بن اشرف کی ہدایت پر ہائی ویز پر بناء ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایکشن

کرتے ہوئے 3148 آن لائن چالان ٹکٹس جاری کئے ،بناء ہیلمٹ سواروں کے خلاف 2767،کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف 144 اور ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیوں پر 237 چالان کر کے 572150 روہے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروایا گیا ایس پی محمد بن اشرف نے کہا کہ بناء ہیلمٹ،کم عمر سواروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی شہری ہائی ویز پر سفر کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پابندی کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button