آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟

???? آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟????
???? 24 نومبر 2024 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |
???? پی ٹی آئی احتجاج: گنڈاپور، بشریٰ بی بی قافلے کے ہمراہ، اسلام آباد سیل، گرفتاریاں شروع
???? گنڈا پور کی قیادت میں تحریک انصاف کا مرکزی قافلہ پنجاب میں داخل، پولیس کی شدید شیلنگ
???? پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ اٹک میں غازی بروتھہ نہر کے پل پر موجود، بڑی تعداد میں کارکنان شریک
???? فیض آباد کے مقام پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، پتھراؤ سے کئی پولیس اہلکار زخمی
???? پولیس کا پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، ارکان اسمبلی سمیت 500 کے قریب کارکنان زیر حراست
???? پی ٹی آئی احتجاج کیلئے قافلے رواں دواں، اسلام آباد میں سیکورٹی سخت، فیض آباد سے 60 گرفتار
???? پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور پنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
???? پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کو کنٹینرز سٹی بنا دیا گیا، شہر 70 مقامات سے سیل
???? سب لوگ اسلام آباد پہنچیں، ہم نے عمران خان کو لے کر ہی واپس آنا ہے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
???? جتنے بھی راستے بند کریں، ہم کھولیں گے، ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
???? مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی
???? ملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، ویڈیوز اور آدیوز تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا
???? پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر
???? فیصل آباد: پولیس کا باراتیوں کی صورت پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ، دلہا شادی کارڈ لیکر پہنچ گیا
???? پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور میں دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیا
???? پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے مکمل سیل
???? ریاست فسادیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گی، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
???? پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال
???? پی ٹی آئی احتجاج: قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے مقدمات درج ہونگے، آئی جی اسلام آباد
???? اسلام آباد احتجاج، کراچی پولیس کی چھٹیاں اور ہفتہ وار آف ختم، اہلکار و افسران ڈیوٹیز پر طلب
???? سخت سکیورٹی کے باوجود رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم ڈی چوک پہنچ گئے، ایس ایچ او پولیس اہلکاروں پر برہم
???? خیبرپختونخوا کے علاوہ کہیں سے کوئی ریلی نہیں نکلی، جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
???? کرم میں گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، تعداد 49 ہوگئی
???? ضلع کرم میں 4 روز کے دوران بے امنی کے حالیہ واقعات میں اب تک 85 افراد جاں بحق ہوچکے
???? کرم میں فریقین کا 7 دن کیلئے سیزفائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پراتفاق ہوگیا
???? کُرم جل رہا ہے، 3 دن میں 80 لوگ قتل ہوگئے، حکومت خیبرپختونخوا لاپتا ہے، بلاول بھٹو
???? اسلام آباد میں تیز بارش سے موسم مزید سرد، کاغان اور وادی نیلم میں برفباری
???? بیلاروس کے وزیر خارجہ 68 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، صدر کل آئیں گے
???? پہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی
???? متنازع بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج
???? کراچی: کلفٹن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
???? اپوزیشن کے احتجاج کی کال سے روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیرخزانہ
???? پی ٹی آئی کا شیرازہ بکھر چکا، ’ڈو اینڈ ڈائی‘ والے جلسے کا کیا ہوا؟ ڈاکٹر مصدق ملک
???? پی ٹی آئی غیر ملکی وفد کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈار نے سوال اٹھا دیا
???? پی ٹی آئی رہنما گرفتاریوں کیلئے خود رابطے کررہے ہیں: عطا تارڑ
???? پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے
???? کراچی میں صبح کے وقت دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے کا امکان
???? کراچی میں راتیں خنک اور دن میں تیزدھوپ رہنے کی پیشگوئی
???? 348 ارب ڈالر کے اثاثے : ایلون مسک دنیا کی تاریخ کے امیر ترین انسان بن گئے
???? ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بناکر اہم سنگ میل عبور کر لیا
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہماری ویب سائٹ فالو کیجئے