اسلام آباد (خبر نگار خصوصی ) APRNS آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پشاور Kpk میں اخبارات کی تجدیدی فیس کی عدم ادائیگی پر متعدد اخبارات ، اشتہاری ایجنسیوں اور سالانہ تجدیدی فیس کی عدم ادائیگی اور رجسٹریشن نہ کرانے پر 50 اخبارات اور 30 اشتہاری ایجنسیوں کی ڈیکلریشن کی منسوخی کے علاوہ میڈیا لسٹ اور صوبائی پینل سے انکے ہٹانے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے اور KPK کے مجوزہ اخبارات کے معاشی قتل کے خلاف اعلان جدوجہد کرتے ہیں حکومت کے ان ظالمانہ اقدامات کی شدید مزمت کرتے ہیں۔اس سلسلہ میں APRNSبھر پور جدوجہد کریگی اور انصاف کے لئے ہر آپشن کا استعمال کیا جائے گا