اہم خبریں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس او ای سی کانفرنس کے موقع پر بھی بند نہ ہو سکا

راولپنڈی(احمد ضمیر سے)راولپنڈی چیمبر آف کامرس آج او ای سی کانفرنس کے موقع پر بھی بند نہ ہو سکا

راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے حکومت پاکستان کے آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

ہائی کورٹ جیسے ادارے بند ہونے کے باوجود چیمبر آف کامرس راولپنڈی بند نہ ہونا چیمبر آف کامرس کی قیادت پے سوالیہ نشان

جہاں راولپنڈی اسلام آباد میں ہائی سکیورٹی رسک غیر ملکی ڈلیگیشن کی آمد اور ڈپٹی کمشنر کے آرڈر کے باوجود چیمبر آف کامرس کی حکومتی آرڈر کی حکم عدولی سمجھ سے بالاتر ہے۔

اس حوالے سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے ذمہ دران سے موقف لینے کی کوشیش کی گئی لیکن وہ کال نہ اٹھا سکے اگر چیمبر آف کامرس کی مینجمنٹ کسی قسم کا کوئی موقف دینا چاہیے تو ہمارا ادارہ اسے بھی شائع کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button