گوجرخان پولیس کی دبنگ کاروائی ٹک ٹاک ویڈیو میں پاکستانی کرنسی جلانے والا افغانی پناہ گزیں گوجرخان پولیس نے گرفتار کر لیا عدالت نے مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا

گوجرخان (قمر شہزاد)تفصیلات کے مطابقایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ربانی خان پاکستانی کرنسی نوٹ کو آگ لگا…

Read More