گوجرخان (قمر شہزاد)تفصیلات کے مطابقایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ربانی خان پاکستانی کرنسی نوٹ کو آگ لگا کر جلا رہا تھا ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ بھی کیراولپنڈی پولیس نے آئی ٹی ماہرین کی مدد سے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے والے کا سراغ لگایا تو مجرم ربانی خان جس کا تعلق گوجرخان شہر ہےگوجرخان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم ربانی خان کو گرفتار کرلیاملزم ربانی خان افغانی پناہ گزین ہے اور گوجرخان میں رہائش پذیر ہےپولیس نے گرفتار کرکے علاقہ مجسٹریٹ کے پاس پیش کیا عدالت نے مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ پر مجرم کو پولیس کے حوالے کردیا
Related Articles
چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس، بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2023 میں ترامیم منظور
2 دن ago
پاکستان۔ترکیہ تجارتی ہدف کے حصول کے لیے نجی شعبے کا کردار کلیدی، استنبول کانفرنس اہم پیش رفت قرار
4 دن ago
Check Also
Close

