اہم خبریں

پولیس کی وردی کے اندر انتقامی کاروائی یا صحافیوں کو کام سے روکنا

پولیس کی وردی کے اندر انتقامی کاروائی یا صحافیوں کو کام سے روکنا
راولپنڈی(منیب قریشی سے) تھانہ صادق آباد کی حدود میں پولیس کی وردی میں انتقامی کاروائی ایک صحافی پر تشدد
تفصیلات کےمطابق 18 جنوری 2024 کو تھانہ صادق آباد کے باہر جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاج مظاہرہ چل رہا تھا
پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنان پر لاٹھی چارج کے دوران
نجی اخبار کے کرائم رپورٹر اپنے فرائض کی انجام دہی پر مامور تھے
جو ہجوم سے سائیڈ پر اپنی گاڑی میں بیٹھے کوریج کر رہے تھے
تھانہ صادق آباد کے ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میڈیا کی گاڑی پر میڈیا کے دو نوجوانوں پر تشدد کیا
میڈیا کے نوجوانوں کو گاڑی میں سے نکال کر تشدد کیا
میڈیا کے نوجوانوں کا تعارف کروانے کے باوجود پولیس کا صحافیوں پر تشدد
تھانہ صادق آباد کی پولیس انتقامی کاروائی یا صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی سے روکنا مقصود ہے یا پولیس نے اپنا جرم چھپانے کے لئے صحافی پر تشدد
صحافی پر تشدد اور گاڑی کی توڑنے کا ذمہ دار کون ؟
صحافی پر تشدد کس کے کہنے پر کیا گیا
کیا صحافی پر تشدد ان کو اپنے تابع کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے
اعلی افسران سے فوری طور پر نوٹس لے کر ذمہ دران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button