اہم خبریں

تھانہ وارث خان کی حدود مری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس کے دو اہلکار زخمی

راولپنڈی

(احمد ضمیر سے)

تھانہ وارث خان کی حدود مری روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس کے دو اہلکار زخمی

ڈولفن پولیس کا جوان اسماعیل شہید جبکہ دوسرا جوان غازی محمد عاصم زخمی

راولپنڈی میں پولیس پے ایسے حملے پہلی بار نہیں ہوئے اس سے قبل بھی شر پسند عناصر نے پولیس فورس کو ٹارگٹ کیا

کچھ عرصہ پہلے بھی راولپنڈی مریر چوک کے پاس راولپنڈی پولیس کے جوانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا تھا

اعلی افسران کو چاہیے ایسے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے کے لئے بہترین حکمت عملی طے کی جائے اور ایسے عناصر کو ٹھکانے لگایا جائے

عوام اپنی پولیس کے ساتھ کھڑی ہے اور ایسے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور مزمت کرتی ہے اور آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر کے انہیں ان کے انجام تک پہنچایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button