اہم خبریں
سپیڈ بریکر بنانے کی سزا

سپیڈ بریکر بنانے کی سزا :
سڑک پر سپیڈ بریکر صرف حکومت کی اجازت
سے بنائے جاسکتے ہیں بغیر اجازت کے سپیڈ بریکر بناناجرم ہے .
سپیڈ بریکر کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن کو
دی جاتی ہے جو کہ کوئی بھی شخص دے سکتا.
پولیس کاروائی نہ کرے تو سیشن کورٹ
میں ۲۲-اے پٹیشن دائر کر کے مقدمہ درج
کروایا جاسکتا ہے .
حکومت کی اجازت کے بغیر سپیڈ بریکر بنانا
جرم ہے جسکی سزا پانچ سال قید
وجرمانہ ہے .دفعہ 431 تعزیرات پاکستان.