اہم خبریں

تھانہ صادق آباد کی حدود میں پولیس کی صحافیوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری

راولپنڈی



پولینگ اسٹیشن دی سٹئیر سیکنڈری سکول میں تعینات پولیس کانسٹیبل صحافیوں اور عوام کی گالیوں سے تواضح کرنے لگے

آنے والے ووٹر حضرات کے ساتھ گالم گلوچ اور ہتھاپائی سے پیش آنے لگے

راولپنڈی (احمد ضمیر سے) تھانہ صادق آباد کی حدود دی سٹیئر سیکنڈری سکول راولپنڈی NA-57 اور PP-18 میں پولیس غنڈوں کا راج صحافیوں کے داخلے پے پابندی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ کارڈ کے باوجود صحافیوں کو پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا آنے والے ووٹرز اور صحافیوں کی گالیوں سے تواضح کی جا رہی نامعلوم کانسٹیبل آنے والے ووٹرز کے ساتھ لڑائی جھگڑے میں مصروف پولیس کے تعینات 4 اہلکاروں میں سے کسی نے بھی نیم پلیٹ اور کارڈ نہیں پہن رکھا ہے ایک کانسٹیبل کے مطابق لڑائی کرنے اور گالیاں دینے والے کانسٹیبل کا نام جہانزیب بتایا جا رہا ہے مقامی لوگوں نے ایس پی فیصل سلیم صاحب اور سی پی او راولپنڈی سے فوری طور پر نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button