اہم خبریں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات
ملاقات میں مرتضیٰ سولنگی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔
ملاقات میں آئندہ مہینے منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (UNGA 78) میں پاکستان کے مثبت بیانیے کی مؤثر نمائندگی کے لیے ممکنہ حکمت عملیوں پر مشاورت
ملاقات میں سیکرٹری انفارمیشن منظور احمد اور پرینسپل انفارمیشن آفیسر عاصم کھیچی صاحب بھی موجود ہیں.