اہم خبریں
فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے
فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے
سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔
میٹا کی ایپلیکیشن فیس بک، انسٹا گرام اور میسنجر تکنیکی مسائل کے باعث صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔
دوسری جانب ایکس پر بھی صارفین نے فیس بک بند ہونے کی شکایت کی ہے۔