اہم خبریں

شمعون ہاشمی، علی شیر ہاشمی، علی اکبر ہاشمی کے زیر اہتمام محرم الحرام احترم سے منایا جائیگا

اسلام آباد (این ای این) سید شمعون ہاشمی، سید علی شیر ہاشمی اور سید علی اکبر ہاشمی کے زیر اہتمام عزا  امسال بھی عزا خانہ سیدہ رفعت ہاشمی (مرحومہ) ، مکان نمبر 273 گلی نمبر 75، جی نائن / تھری اسلام آباد میں عشرہ محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، اس موقع پر مولاناسید عمران عباس زیدی آف کراچی مجلس عزا  سے خطاب فرما ئینگے مجلس عزا کا آغاز روزانہ شام پانچ بجے ہوگا جبکہ شب عاشور مجلس عزا کا آغاز رات 12 بجے ہوگا۔ یکم محرم سے دس محرم تک مجلس عزا کے بعد ماتمی سنگتیں پرسہ پیش کرینگی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button