اہم خبریں

این آر او بھی مانگتا ہے اور جلسی بھی کرتا ہے، مریم اورنگزیب


‎سینئیر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا بیان

ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر حملہ  کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی

‎نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست نو مئی کے مجرم نے دی 

‎کہتا ہے قانون چوروں کو بچانے کے لئے بنایا گیا ہے اور   ‘این آر او’ کی پہلی درخواست موصوف کی اپنی ہے

این آر او بھی مانگتا ہے اور جلسی بھی کرتا ہے

جلسی نو مئی اور ریاست کے خلاف منصوبہ سازی کے جرم سے بچنے کے لئے این آر او کی بھیگ ہے

‎نیب قانون کو "چوروں کا قانون” کہنے والے نے خود سب سے پہلے ریلیف کی درخواست کیوں دی؟ مریم اورنگزیب کا سوال

‎گھڑی اور توشہ خانہ کا چور، 190 ملین پاؤنڈ کا مجرم دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی آڑ میں خود  ‘این آر او’ لے کر بھاگنا چاہتا ہے کی

ہر روز این آر او کی بھیگ مانگتا ہے ، جرم کا حساب نہیں دیتا

جن کو چور کہتا تھا وہ اِس شخص کے ہوتے ہوئے اِس کے ظلم کا نشانہ بنے ، اپنے پہ لگے ہر الزام کا جواب دیا ، قید کاٹی اور عدالتوں سے سُررخرو ہوئے ، این آر او کی بھیگ نہیں مانگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button