اہم خبریں
دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی….!!!!
دفعہ 144 کا نفاذ 12 فروری 2024ء تک رہے گا، نوٹیفیکیشن
بغیر اجازت جلسے، جلوس نکالنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن
اسلحہ کی سرعام نمائش اور گاڑیوں کے کالے شیشے استعمال کرنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکیشن