اہم خبریںپاکستاندلچسپ و عجیب

چوروں نے قائد اعظم کے مجسمے کو بھی نہ بخشا

وہاڈی(محمدشمعون نذیر )
نامعلوم چوروں نے قائد اعظم کے مجسمے کو بھی نہ بخشا ڈپٹی کمشنر دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری ہو گئی۔

نامعلوم چوروں نے قائد اعظم کے مجسمے کو بھی نہ بخشا ڈپٹی کمشنر دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے عینک چوری ہو گئی ڈپٹی کمشنر دفتر میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی انتظامات کے باوجود عینک چوری ہونا سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اس سے قبل بہاولپور سے اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری ہو گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button