اہم خبریں

ڈی آئی جی شہزاد ندیم بخاری ان ایکشن ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز معطل

اسلام آباد

(احمد ضمیر سے)

ڈی آئی جی شہزاد ندیم بخاری ان ایکشن ناقص کارکردگی پر ایس ایچ اوز معطل

ڈی آئی جی آپریشن شہزاد ندیم بخاری صاحب نے چارج سمبھالتے ہی 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور ایک ایس ایچ او کو ڈسمس فراہم سروس کر دیا

ڈی آئی جی آپریشن شہزاد ندیم بخاری نے ایس ایچ او آبپارہ کو ڈسمس کردیا اس کے علاوہ ایس ایچ او رمنا، ایس ایچ او سنگجانی، ایس ایچ او لوہی بھیر اور ایس ایچ او نیلور کو سسپنڈ کر دیا۔

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اس میں کسی قسم کی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشن شہزاد ندیم بخاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button