اہم خبریںدلچسپ و عجیبسیاستصحت

شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع بھنگو میں بنائی گئ ڈسپنسریاں کھنڈوں کا منظر پیش کرنے لگی

شورکوٹ(شاہد عزیز چشتی سے) شورکوٹ کےنواحی علاقہ موضع بھنگومیں بنائی گئ ڈسپنسریاں کھنڈوں کامنظرپیش کرنےلگی محکمہ صحت کے حکام خواب خرگوش کے مزے لینے لگے موضع بھنگوجس کی آبادی تقریبا20ہزارسے زائد نفوس پر مشتعمل ہےجس میں بنائی گئ انسانوں اورحیوانات کے علاج معالجہ کے لیے بائی گئی ڈسپنسریاں کھنڈروں کا منظر پیش کر رہی ہیں جن میں نہ تو کوئی عملہ موجود ہوتا ہے اور نہ ہی ان ڈسپنسریوں کو کھولا جاتا ہی موضع بھنگوکے عوام سراپہ احتجاج ہیں عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار اس اہم مسئلہ کی طرف حکام بالا کی توجہ دلائی گئی مگر معاملہ کے حل کی طرف کوئی توجہ نہ دی گئی جو لمحہ فکریہ اور تبدیلی سرکار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے موضع بھنگوکے عوام نے اعلی احکام سےنوٹس لینے اور ان ڈسپنسریوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button