بہاولنگر ( یسین انجم سے) بہاولنگر کےنواحئ 38 تھری آر میں کبڈی میچ کے دوران لڑائی میاں اختر نامی شخص مارا گیا کئی افراد زخمی ہونیکی بھی اطلاع کبڈی کا میچ چکنمبر 26تھری اور 38 تھری کے درمیان کھیلا جا رہا تھا کہ کسی بات سے لڑائی شروع ہوگئی: اختر چٹا 38/3r والے کا قتل ہو گیا ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپولیس صدر موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
Related Articles
چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس، بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2023 میں ترامیم منظور
3 دن ago
پاکستان۔ترکیہ تجارتی ہدف کے حصول کے لیے نجی شعبے کا کردار کلیدی، استنبول کانفرنس اہم پیش رفت قرار
5 دن ago
Check Also
Close

