اہم خبریں

دن دیہاڑے موٹرسائیکل سواروں کی سرعام وارداتیں شہر میں دہشت پھیل گی

ایس ایچ او کی تھانے میں تعیناتی معمہ بن گی موٹرسائیکل سوار ڈکیت پھر سرگرم ہو گے
دن دیہاڑے موٹرسائیکل سواروں کی سرعام وارداتیں شہر میں دہشت پھیل گی
گوجرخان(قمرشہزاد) تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان میں ایس ایچ او کی تعیناتی تاحال نہ ہو سکی ایس ایچ او کی تعیناتی معمہ بن گی گشت کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار ڈکیت ایک بار پھر سرگرم ہوگے سرعام آتشیں اسلحہ کی نوک پر وارداتیں موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں کی دن دیہاڑے سرعام وارداتیں شہر میں دہشت پھیل گی شہری شدید خوف و ہراس کا شکار موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے دن دیہاڑے تھانہ گوجرخان کی حدود مدنی محلہ میں جنرل سٹور سے 80 ہزار نقدی جبکہ ڈونگی روڈ پر واقع کریانہ شاپ سے 40 ہزار نقدی اور شاپ پر موجود خریداروں سے رقم چھین لی جبکہ اسی روڈ پر راہگیر سے بھی نقدی لے اڑے زرائع کے مطابق موٹر ساہیکل سوار ماسک پہنے ڈکیتوں نے پہلے مدنی محلہ میں جنرل سٹور کے مالک سے گن پوائنٹ پر اسی ہزار پھر ڈونگی روڈ پر کریانہ سٹور سے چالیس ہزار اور خریداری کے لیے آئے گاہکوں سے رقم چھین لی اور جاتے ہوے راستے میں ایک راہگیر کو بھی لوٹ کرفرار ہوگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button