اہم خبریں

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا روات سبزی منڈی کا اچانک دورہ

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا روات سبزی منڈی کا اچانک دورہ۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر صدر و دیگر محکموں کے افسران اور تاجر نمائندے بھی وہاں موجود۔

کمشنر راولپنڈی کا سبزی و فروٹ منڈی کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

کمشنر راولپنڈی کی منڈی میں آئے لوگوں سے منڈی سے گفتگو، منڈی کے قیام و آفادیت کے حوالے سے بھی دریافت کیا۔

لوگوں کی سہولت کے لئے قائم کی گئی اس منڈی میں عوامی تجاویز کی روشنی میں مزید بہتری لائی جائے۔ کمشنر راولپنڈی

سبزی و فروٹ منڈی میں سپلائی کو بڑھایا جائے ۔

فروٹ و سبزی کی قیمتوں کو رمضان میں اعتدال میں رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ انجینئر عامر خٹک

منڈی میں  لگنے والے سٹالز میں اضافہ خوش آئند ہے۔

مقامی کسانوں کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے ،ہمارا مقصد مقامی لوگوں کو منڈی سے مستفید کرناہے۔ کمشنر راولپنڈی

اسلام آباد کی منڈی کی نسبت راولپنڈی کی سبزی و فروٹ منڈی میں 20 فیصد کم نرخ پر اشیاء دستیاب ہیں۔

لوگوں کی آمدورفت کے مسئلے کے حل کے لئے شہر سے منڈی تک خصوصی وین روٹ بھی شروع کیا گیا ہے۔ انجینئر عامر خٹک

سبزی و فروٹ منڈی سے راولپنڈی کی 30 لاکھ آبادی براہ راست مستفید ہو رہی ہے۔

منڈی سے  علاقائی سطح پر کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ مل رہا ہے۔

سبزی و فروٹ منڈی کے قیام اور فعال کرنے کے لیے انتظامیہ نے دن رات محنت کی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

انتظامی افسران کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ منڈی میں لگنے والی بولی میں خود موجود رہیں۔

راولپنڈی سبزی و فروٹ منڈی کے قیام سے شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء ضروریہ میسر آئی ہے۔حسن وقار چیمہ
٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button