اہم خبریں

ملک بھر کے صحافیوں کیلئے بڑی خوشخبری


وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کی منظوری دے دی، ایکٹ کے نفاز سے صحافیوں سے خبر کے ذرائع نہیں پوچھا جا سکیں گے، صحافیوں کو دوران رپورٹنگ تحفظ دینا ادارے کی ذمہ داری ہوگی، صحافیوں کو دھمکی، حراساں کرنے اور ان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ 7ATA کے تحت فوری مقدمہ درج کیا جائے گا، صحافیوں کے تحفظ کی ذمہ داری ادارہ اور ریاست کی ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button