اہم خبریں

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس اہلکاروں کا شہری پر وحشیانہ تشدد

راولپنڈی

(احمد ضمیر سے)

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس اہلکاروں کا شہری پر وحشیانہ تشدد

پولیس اہلکاروں نے شہری کو مبینہ چوری کے الزام میں گھر سے اٹھایا تھا

پولیس اہلکار شہری کو دو دن حوالات میں تشدد کا نشانہ بناتے رہے

متاثرہ شہری کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات بھی موجود ہیں

پولیس اہلکار عمران نے 50 ہزار روپے لے کر جان خلاصی کی، متاثرہ شہری

متاثرہ شہری راجہ محمد نعیم نے پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کے لیے سی پی او راولپنڈی کو درخواست دے دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button