اہم خبریں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں کے ایک دن میں 713 ارب روپے ڈوب گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مندی کے سب ریکارڈ توڑ دیئے، بڑی بڑی کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں۔بازار حصص میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ہوئی، ایک دن میں 6682 پوائنٹس گراوٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا، انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 170 پوائنٹس پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے ایک دن میں 713 ارب روپے ڈوب گئے۔



