اہم خبریں

صدر APRNS غلام مرتضیٰ جٹ کی حسن شبیرمیؤ پر قاتلانہ حملہ کی مزمت



کراچی کے مقامی اخبار کے ایڈیٹر و پبلشر پر حملہ کے ملزمان کیخلاف سخت قانونی کاورواٸی اور فوری گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (پ ر) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)نے کراچی کے
معروف سماجی کارکن اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر و پبلشر حسن شبیرمیؤ پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کی ہے ،میؤ ایمبولینس اور میؤ سرد خانہ کے بانی کو کچھ عرصہ سے حسن شبیر میؤ کو قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ) کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے کراچی میں مقامی اخبار کے ایڈیٹر و پبلشر حسن شبیرمیؤ پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کرتے ہوٸے سخت قانونی کاروأٸی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے ٹیلی فونک گفتگو میں حسن شبیرمیؤ کے علاج معالجہ سمیت ہر قسم کے تعاون کا اعلان کیا ہے aprns.org
پریس سیکرٹری
APRNS Pakistan

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button