اہم خبریں

نوسرباذ کا اپنے ہی اوورسیز پاکستانی دوست کے ساتھ ایک کروڑ بیس لاکھ کا فراڈ

اسلام آباد:(چوہدری ہارون اشتیاق) نوسرباذ کا اپنے هی اوورسیز پاکستانی دوست کے ساتھ ایک کروڑ بیس لاکھ کا فراڈ.نہ جانے کتنی محنت سےکتنی راتوں کو جاگ کر ایک کروڑ کمائے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق محمد نبیل اکبر ستی نامی شخص جو G-9/2 اسلام اباد کا رہاٴشی ہےنے اپنے ہی قریبی دوست ذوهیب حیات جو کہ عرصه چار سال سے دبئی میں مقیم ہیں اور اپنی الیکٹرو مکینیکل کمپنی چلا رہا هےنبیل اکبر ستی نے کمپنی کے نام کا غلط استعمال کر کے بینک سے49500 درہم کا کریڈٹ کارڈ وصول کیا اور بعد ازاں واپسی ادائیگی کی بجائے پاکستان روانہ ہو گیا.جس سے سائل کی کمپنی کی ساکھ متاثر ہوئی.چونکا نبیل اکبر ستی بطور اکاؤنٹنٹ سائل کی کمپنی میں ملازمت کر رہا تھاعلاوہ ازیں دو سال کے دورانیہ میں مختلف موقعوں پر ایک کروڑ 20 لاکھ روپیہ(مختلف کلائنٹس کی رقم,نبیل اکبر ستی کی شادی اور دیگر موقعوں میں سائل سے لیا گیا بطورقرض نقد و بینک ٹرانسفر ریکارڈ موجود).سائل نے نبیل اکبر ستی کے خلاف دبئی پولیس میں کمپلین درج کروائی دبئی پولیس نے نبیل اکبر ستی کو فراڈ کیس میں مطلوب قرار دے دیا.سائل نےدوبٸ سفارت خانے کے ذریعے ائی جی اسلام اباد کو درخواست پہنچا دیاب سائل اعلی حکام کی طرف سے انصاف کا منتظر ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button