اہم خبریں

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ  میں بانی اپووا کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

گورنر پنجاب سیکرٹریٹ  میں بانی اپووا کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
گورنر سیکرٹریٹ یونیورسٹی برانچ میں بانی اپووا ایم ایم علی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر سیکشن آفیسر جمشید خان ،پی اے طارق محمود،پی اے  فہد نفیس،محمد ابراہیم،فہیم فاضل،ملک احسان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی ۔

اس موقع پر شرکاء نے ایم ایم علی کی ادبی و دفتری خدمات کو سراہا جمشید خان کا کہنا تھا کہ ایم ایم علی کی فروغ ادب کے لیے کی جانے والی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں ۔ایم ایم علی نے بھی تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ آپ کی محبتوں کا طے دل سے مشکور ہوں آپ لوگوں نے میری سالگرہ کے دن کو یادگار بنادیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button