اہم خبریں

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ندیم ملک کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار


آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے میڈیا سیکرٹری اور صحافی ندیم ملک کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز وفات پا گئیں۔۔ندیم ملک کی والدہ کی وفات پر تنظیم کے عہدیدران اور ممبران نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ ہم مرحومہ کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند کرےاور دکھ کی اس گھڑی میں اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button