اہم خبریں

تھانہ نیلور کی حدود میں کھلے عام فائرنگ کا سلسلہ جاری

اسلام آباد

(اسامہ نذیر سے)

تھانہ نیلور کی حدود میں کھلے عام فائرنگ کا سلسلہ
ذرائع کے مطابق راجہ خرم نواز کے ڈیرے پہ فائرنگ کی گئی فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر شہریوں کا کہنا ہے کہ جو شخص ابھی ایم این اے بنا نہیں ہے اور اس نے ابھی سے غنڈا گردی شروع کر دی ہے اگر حکومت اس اس کے ہاتھ اگئی تو اس نے عوام کا جینا محال کر دینا ہے ذرائع کے مطابق کل علاقے میں خوف ہراس  کا منظر تھا اور   پولیس اس کو روکنے میں ناکام رہی سیاسی ہاتھ کی وجہ سے پولیس نے ایکشن نہیں لیا شہریوں کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جائے عوام کو تحفظ دیا جائے سیاسی پارٹیاں اگر یہ کچھ کرنے لگ گئی تو عوام کہاں جائے گی اعلیٰ حکام سے ایکشن لینے کی اپیل کی جاتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button