اہم خبریںپاکستان

تھانہ شہزاد ٹاون کے سب انسپکٹر فیاض کے زخمی ہونے کا معاملہ

مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش کی گرفتاری کے لئے ریڈ کر کے منشیات فروش کو گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزم کے ساتھی ملزمان کی مزاحمت سے SI فیاض زخمی ہوگئے لیکن منشیات فروش کو قابو کیے رکھا۔

سب انسپکٹر کو فوری طور پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن انہوں نے ذاتی طور پر پرائیویٹ ہسپتال کو ترجیح دی، علاج معالجہ پر ہونے والے تمام اخراجات محکمہ پولیس ادا کرے گا۔

ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد عمر خان نے سب انسپکٹر کی عیادت کی اور آئی جی اسلام آباد کی طرف سے پھول پیش کیے، ایس پی رورل زون نے بھی SI فیاض کی عیادت کی اور شاباش دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button