اہم خبریں

عبدالرشید شاکر کو ISA میں کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

اسلام آباد انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر عبدالرشید شاکر آئی ایس اے میں کورس مکمل کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سرٹیفکیٹ حاصل کر رہے ہیں۔ تصویر میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہرہ شاہد اور PIO اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ISA ڈاکٹر طارق محمود بھی نظر آ رہے ہیں۔ عبدالرشید شاکر پریس سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب تعینات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button