
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام پر مبنی ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردی
تحریک عدم اعتماد پر وووٹنگ کی اجازت نہ دے کر حکومت نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
متحدہ اپوزیشن پارلیمان کو نہیں چھوڑے گی، ہمارا وکلاء سپریم کورٹ جانے کے لئے راستے میں ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
تمام ادارے دستورِ پاکستان کی حفاظت، دفاع اور اس پر عمل درآمد کروائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری