اہم خبریں

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا  ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ

عدم ادائیگی  ٹوکن  ٹیکس پر گاڑیوں  کی  رجسٹریشن  منسوخی کا فیصلہ

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کا ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کا عمل یکم جنوری سے شروع کیا جائے گا

ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی اور گاڑیوں کی رجسٹریشن بحالی پر ٪200 جرمانہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا ہے

ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے گاڑیوں کے مالکان جنھوں نے  کئی کئی سالوں سے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس ادا نہیں وہ فوری طور پر ٹیکس جمع کروائیں

ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button