اہم خبریں

مذہبی جماعت کا احتجاج کے حوالے سے اہم علان

مذہبی جماعت کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

مزہبی جماعت سے مزاکرات کامیاب نہ ہونے پر پنجاب اور وفاقی پولیس کا پلان مرتب زرائع-

پنجاب حکومت نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن کا امکان زرائع-

ہوم ڈیپارٹمنٹ کی درخواست پر وفاق سے بھی پولیس نفری لاہور بھیجنے کا فیصلہ-

وفاقی سے 5 سو پولیس اہلکار و افسران لاہور بھیجنے کا فیصلہ
وفاق سے 8بکتر بند گاڑیاں مظاہرین سے نمٹنے کیلئے بھیجنے کا فیصلہ-

وفاقی پولیس کی نفری اینٹی رائٹ کٹس سمیت پولیس ہیڈ کوارٹر میں لاہور بھیجنے کیلئے الرٹ کر دی گئی- زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button